راوی شہر میں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن ہوا متعدد پراپرٹی دفاتر سیل کردیے

پاکستان نیوز پوائنٹ
آپریشن وقار احمد،فیضان وزیر ڈپٹی ڈائریکٹرز کی سربراہی میں ہوا، میڈیا ٹیم، پولیس ہمراہ تھی،روڈا ٹیم نے ونڈال ڈیال شاہ میں غیرقانونی حسین بلاک کی خرید وفروخت روک دی۔ دوران آپریشن اولڈ مغل روڈ پرالجنت اور میاں رئیل اسٹیٹ کے دفاتر بھی سربمہر کردیے ۔ سربراہ انفورسٹمنٹ نے کہا اجازت نامہ کے بغیر ہاؤسنگ سکیم غیرقانونی قرار دے دی جائیں گی ،دفاتر مسمار کر دیئے جائینگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *