پاکستان نیوز پوائنٹ
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس اور امریکا کے درمیان مذاکرات مثبت رہے تو جلد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کروں گا۔ آئرلینڈ کے دورے پر آئرش وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے کا فیصلہ انتہائی مشکل اور پیچیدہ مرحلہ ہوگا، روس کی جانب سے جنگ ختم کرنے کے امکانات پہلے کی نسبت زیادہ دکھائی دے رہے۔ زیلنسکی نے کا کہنا تھا کہ امریکی ٹیم کی روس سے ملاقات کے فوراً بعد امریکا سے براہ راست رابطے کی توقع ہے، روسی منجمد اثاثے پہلے ہی یوکرین کے دفاع اور بحالی کیلئے استعمال ہونے چاہیے تھے، امید ہے یوکرین کے ساتھ کوئی سیاسی یا سفارتی کھیل نہیں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر کرغزستان کے صدر سادیر نورغوز ژاپاروف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہملکی صنعتی پیداوار اور تجارت میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ترکیہ نے منگل کو تیل و گیس کی تلاش کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا نے 19 ممالک کے تارکین وطن کی جانب سے دائر کردہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیووٹکوف کی روسی صدر پیوٹن سے 3 گھنٹے…