پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیووٹکوف کی روسی صدر پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔ امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیووٹکوف کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کے دوران یوکرین روس تنازع کے خاتمے کے ممکنہ طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنربھی موجود تھے۔ روسی صدر کے نمائندہ کیرل دیمیتریف نے ملاقات کو تعمیری قرار دے دی، روسی نمائندہ یوری وشاکوف نے کہا بحران کے حل کے زیادہ قریب نہیں، ابھی بہت کچھ کرنا ہے، وٹکوف صدر ٹرمپ کو بات چیت سے آگاہ کریں گے۔ ملاقات میں روس امریکا اقتصادی تعاون کے امکانات پر بھی بات چیت کی گئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…