پاکستان نیوز پوائنٹ
سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاک فوج کے تمام رینکس نے جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے مرحوم کو نمایاں عسکری خدمات، قیادت اور پاکستان آرمی کے لیے قابلِ قدر خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے کہا ہے کہ پاک فوج سوگوار خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتی ہے، اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر و استقامت دے۔ آمین۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر)…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان،سعودی عرب اورترکیے کے اعلیٰ حکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایران کے معاملے پر وزیراعظم…
پاکستان نیوز پوائنٹ یمن کے حوثی گروپ نے جنوبی صوبوں عدن اور لحج میں سعودی…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات سے قبل ایک…