اردو نیوز اپڈیٹس

سعودی عرب کا پاکستان میں توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کا منصوبہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
سعودی عرب کی سرمایہ کاری اور ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں توانائی اور معدنی شعبوں میں ترقی کا نیا دروازہ کھُل گیا ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی اور معدنی شعبوں میں سرمایہ کاری کےعمل میں تیزی آچکی ہے جس میں سعودی عرب کی جانب سے بھی پاکستان کے تیل، گیس اور معدنی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار کیا گیا۔پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدہ کے بعد اقتصادی تعاون میں تیزی متوقع کی جارہی ہے جبکہ سعودی عرب کی سرمایہ کاری پاکستان میں توانائی کے شعبہ میں بہتری اور روزگار کے نئےمواقع فراہم کرے گی۔سعودی عرب تیل ریفائنری، نئی گیس پائپ لائنز اور کان کنی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کرے گا۔ ایس آئی ایف سی پاکستان اورسعودی عرب کے توانائی اور معدنی شعبوں میں معاونت اور بہتری میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کی یہ شراکت داری پاکستان میں ترقی کے سفر میں بہتری لائے گی

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیر اعظم سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی ملاقات ترجیحی شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ سنگاپور کے وزیر برائے امور خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے آج اسلام…

14 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی جی…

14 hours ago

کشمیر چوک انڈر پاس کی تکمیل سے مری اور مظفرآباد جانے والے شہریوں کو بڑا ریلیف ملے گا محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں…

14 hours ago

چھوٹے کاروباروں کے لیے قرضوں کا حصول سہل نیا نظام متعارف

پاکستان نیوز پوائنٹ :اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (ایس…

15 hours ago

جے ڈی وینس کی محسن رضائی سے براہ راست ملاقات کی پیشکش

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے…

15 hours ago

امریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز قطری وفد کا ایک ہفتے میں تہران کا دوسرا دورہ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے لیے سفارتی کوششوں میں…

15 hours ago