اردو نیوز اپڈیٹس

سونے اور چاندی کی قیمتیں پھر آسمان پر پہنچ گئیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ 24 قیراط فی تولہ سونا 2,300 روپے مہنگا ہو کر 5,28,562 روپے ہو گیا۔ 24 قیراط 10 گرام سونا 4,53,156 روپے اور 22 قیراط 10 گرام سونا 4,15,408 روپے پر پہنچ گیا۔چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایک تولہ چاندی 120 روپے بڑھ کر 8,735 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام چاندی 7,488 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت 23 ڈالر بڑھ کر 5,058 امریکی ڈالر فی اونس اور چاندی 1.20 ڈالر بڑھ کر 82.60 امریکی ڈالر فی اونس ہو گئی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لے لیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے…

21 hours ago

اسحاق ڈار کا ترکیہ اور ایرانی وزرائے خارجہ سے رابطہ ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ…

21 hours ago

عوام کا مفاد سب سے مقدم ہے وسائل پر پہلا حق مقامی آبادی کا ہے سرفراز بگٹی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سکالرشپ، سوئی میں گیس کی عدم فراہمی اور…

21 hours ago

بچوں کی فحش ویڈیوز پر 10 سال سزا اور 50 لاکھ جرمانے کا بل منظور

پاکستان نیوز پوائنٹ سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ترمیمی بل میں…

21 hours ago

موبائل صارفین کیلئےبڑی خوشخبری ٹول فری نمبرز پر اب کالز مکمل طور پر مفت

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام موبائل صارفین…

21 hours ago

پاک بھارت جنگ میں دس طیارے گرائے گئے تھے صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں…

21 hours ago