پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی کے باعث پاکستان کے مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت یکدم نیچے آگئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 71 ڈالر کی نمایاں کمی کے بعد 4642 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ہے، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی گہرے مرتب ہوئے ہیں۔اس عالمی مندی کی وجہ سے پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7100 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 86 ہزار 962 روپے کا ہو گیا ہے۔سونے کی قیمتوں میں آنے والی اس حالیہ کمی نے گزشتہ کئی دنوں سے جاری اضافے کے سلسلے کو روک دیا ہے۔ تولہ کے ساتھ ساتھ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 6087 روپے کی واضح کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد اب 10 گرام سونا 4 لاکھ 17 ہزار 491 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…