پاکستان نیوز پوائنٹ
:سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42ڈالر کی کمی سے 3ہزار 343ڈالر کی سطح پر آگئی دوسری جانب ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4200روپے کی کمی سے 3لاکھ 52ہزار 70ہروپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 3601روپے گھٹ کر 3لاکھ 2ہزار روپے 383روپے کی سطح پر آگئی۔ یاد رہے کہ سونے کی قیمتوں میں پچھلے تین دن سے مسلسل اضافہ ریکارڈ ہو رہا تھا. جس کے بعد آج قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف نے خطے میں امن اور ترقی کے لیے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا اہم دور آج…
پاکستان نیوز پوائنٹ کراچی ایکسپو سینٹر میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایئر پنجاب کو جلد از جلد…
پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے فیڈرل…