پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 1 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 77 ہزار 862 روپے ہو گئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 801 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 9 ہزار 689 روپے ہو گئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا قیمت 21 ڈالرز گھٹ کر 4 ہزار 555 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 3800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…