اردو نیوز اپڈیٹس

سیلابی صورتحال وزیراعلیٰ مریم نواز نے انتظامیہ اداروں کو متحرک رہنے کی ہدایت کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلیٰ نے ریسکیو 1122کو ریلیف آپریشن کے لئے مزید مستعد رہنے کی ہدایت دی سیلاب زدہ علاقوں کے ہیلتھ کیمپ میں تمام ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا ، بارشی پانی سے پیدا ہونیوالی بیماریوں کے علاج کیلئے انتظامات ،ادویات کی فراہمی کی ہدایت کی اورسیلاب زدہ علاقوں کے ریلیف کیمپوں میں خواتین کیلئے سینٹری کٹ مہیا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کلینک آن ویل، فیلڈ ہسپتال ،مدراینڈ چائلڈ کلینک آن ویل کی سروسز تیز کرنے کا حکم دیا وزیراعلیٰ پنجاب کی سیلاب زدہ علاقوں میں قائم ریلیف میڈیکل کیمپوں میں بہتری کی ہدایت کی اورپی ڈی ایم اے کو اضلاع میں ضرورت کے مطابق ٹینٹ ودیگر سامان فوری مہیا کرنے کا حکم دیا وزیراعلیٰ کا پی ڈی ایم اے کو متوقع حالات کے پیش نظر بھرپور بیک اپ تیاری کا حکم دے دیا مریم نواز نے کہا پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا انخلا اور ریسکیو آپریشن کیا گیا،بروقت ،بہترین انتظامات سے ہزاروں انسانی جانیں محفوظ ہوگئیں،پنجاب میں سیلاب سے پیشتر بروقت انخلا سے ڈھائی لاکھ لوگ محفوظ رہے ،سیلابی ریلوں میں گھرے 9 لاکھ سے زائد متاثرین کو بروقت ریسکیو کر لیا گیا،انتظامیہ اور تمام اداروں کی منظم کاوشوں سے تباہی سے محفوظ رہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے رابطہ حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے کی مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…

18 hours ago

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں وزیراعظم نے خصوصی ریلیف اسکیم کا اعلان کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…

18 hours ago

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…

18 hours ago

سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات ڈی آئی خان کے فنڈز روک دیے گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…

18 hours ago

سعودی عرب کے حوثیوں پر فضائی حملے یمنی افواج کا باغیوں کے 5 ڈرونز گرانے کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…

18 hours ago

حوثیوں کے اپنے مسائل ہیں ہم سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں ایرانی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…

18 hours ago