اردو نیوز اپڈیٹس

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے.جس کے باعث سونا خریداروں کے لیے نسبتاً سستا ہو گیا ہے۔10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 429 روپے کی کمی ہوئی ہے. جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 86 ہزار 541 روپے کا ہو گیا ہے۔اسی طرح فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کمی ریکارڈ کی گئی. جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار 862 روپے پر آ گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے.جہاں سونے کی فی اونس قیمت 40 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 285 ڈالر ہو گئی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان…

5 hours ago

دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو…

5 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت گرد عناصر دراصل افغانستان اور بھارت کے ایجنٹ ہیں

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت…

5 hours ago

بندوق اٹھانے والوں سے بے رحمانہ طریقے سے نمٹنا چاہیے وزیراعلی بلوچستان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو بندوق کے زور…

5 hours ago

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک ماہ کے لیے رول اوور کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک ماہ کے…

5 hours ago

نیب کی 2025 میں 6213 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری

پاکستان نیوز پوائنٹ نیب نے سال 2025 میں 6213 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کرلی۔بریفنگ…

5 hours ago