اردو نیوز اپڈیٹس

عالمی مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 71 ڈالر کم ہو کر 5,105 ڈالر کی سطح پر آگئی۔پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 7,100 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے اور فی دس گرام سونا 6,087 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 57 ہزار 186 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 324 روپے گھٹ کر 8,851 روپے اور فی دس گرام چاندی 278 روپے کی کمی کے بعد 7,588 روپے پر آگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 2,900 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیر اعظم شہباز کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان…

14 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی مزید…

14 hours ago

آپریشن غضب للحق میں اب تک 663 فتنہ خوارج و افغان طالبان کو ہلاک کیا جاچکا ہے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تاڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تاڑ نے آپریشن غضب للحق پر اپ…

14 hours ago

نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان نیوز پوائنٹ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے…

14 hours ago

آبنائے ہرمز میں صورتحال بتدریج بہتر ایران ہتھیار ڈالنے کے قریب ہے ٹرمپ کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اب جنگ…

14 hours ago

اتحادیوں کے ساتھ ہرمز میں جہازوں کی حفاظت کرسکتے ہیں امریکی وزیرخزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ اتحادیوں کے…

14 hours ago