پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ اتحادیوں کے ساتھ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی حفاظت کر سکتی ہے۔اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ جب ممکن ہوا امریکی بحریہ جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزارے گی۔یاد رہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے پہلا آڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں کہا کہ آبنائے ہرمز بند رہے گی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…