پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔سپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,576.30 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ امریکی گولڈ فیوچرز بھی 0.8 فیصد کمی کے بعد 4,629 ڈالر فی اونس پر آگئے۔دوسری جانب سپاٹ سلور ایک فیصد کمی سے 68.54 ڈالر، پیلیڈیم 0.8 فیصد کمی سے 1,339.84 ڈالر جبکہ پلاٹینم 0.6 فیصد کمی کے بعد 1,834.83 ڈالر فی اونس رہا۔رپورٹ کے مطابق امریکی شرح سود میں اضافے کا امکان 33.9 فیصد جبکہ دسمبر تک اضافے کا امکان 74 فیصد ہے، ماہرین کے مطابق بلند شرح سود کے ماحول میں سونا نسبتاً کم پرکشش ہوجاتا ہے کیونکہ اس سے کوئی منافع حاصل نہیں ہوتا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفدلی…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا اور…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے لاہور سے پنجاب بھر…
پاکستان نیوز پوائنٹ مکہ مکرمہ میں خراب موسم کے دوران آسمانی بجلی کے کلاک ٹاور…