عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 91 ڈالرز 60 سینٹس فی بیرل ہو گئی۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 86 ڈالرز فی بیرل سے نیچے آ گیا۔ دوسری جانب اماراتی خام تیل مربن کے سودے 99 ڈالرز فی بیرل میں کیے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *