پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی و مقامی تاریخ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں کا نیا ریکارڈ بن گیا، ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔صرافہ بازار میں 24 قیراط فی تولہ سونا بڑھ کر پہلی بار 5 لاکھ 72ہزار862روپے کی بلند ترین سطح کو چھوگیا، 10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار 175 روپے بڑھ کر پہلی بار 4 لاکھ 91 ہزار 136 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ملک بھر میں24قیراط فی تولہ چاندی264روپے بڑھ کر پہلی بار 12ہزار 175 روپے کی بلند ترین سطح پر فروخت ہونے لگی، انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا212 ڈالر کے بڑے اضافے سے پہلی بار 5 ہزار 505 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 2 ڈالر 64 سینٹس بڑھ کر پہلی بار 117 ڈالر پر پہنچ گئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقوں ہرنائی اور پنجگور میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈ مارشل سید عاصم…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہےکہ شوہر حق مہر میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول اوروں کے برعکس میرا یقین ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس…