اردو نیوز اپڈیٹس

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے روز کمی ریکارڈ کی جارہی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے گرکر 408936 روپے پر آگئی،دس گرام سونے کی قیمت 1715 روپے گر کر 350596 روپے ہوگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 115 روپے گر کر 5228 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر سستا ہوکر 3864 ڈالر پر آ گیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

یو اے ای میں آئندہ سال 46 فیصد کمپنیوں کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ متحدہ عرب امارات میں آئندہ سال تقریباً 46 فیصد کمپنیاں ملازمین کی…

1 minute ago

پنجاب میں 9 جان بچانے والی ادویات جعلی اور غیر معیاری ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کی رپورٹ میں تصدیق

پاکستان نیوز پوائنٹ پنجاب میں جان بچانے والی 9 ادویات کے جعلی اور غیر معیاری…

8 minutes ago

غیر محتاط الزام تراشی انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے صدر وزیر اعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے…

24 hours ago

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار سے وابستہ برآمد کنندگان کے وفد کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس…

24 hours ago

پاکستان پُرامن اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے افغان حکام پڑوسی ملکوں کے سکیورٹی خدشات دور کریں اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان…

24 hours ago

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔…

1 day ago