اردو نیوز اپڈیٹس

غزہ: کھانا تقسیم کرنے والی گاڑی پر اسرائیلی حملہ 3 کارکن ہلاک حماس کی ہنگامی مذاکرات کی پیشکش

پاکستان نیوز پوائنٹ
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں بے گھر فلسطینیوں کے لیے کھانا پہنچانے والے 3 امدادی کارکن ہلاک ہوگئے، جس کے بعد حماس نے جنگ بندی کے ثالثوں اور ضمانت دینے والے ممالک سے ہنگامی اجلاس بلانے کی اپیل کردی ہے۔خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق حملہ غزہ شہر کے جنوب مغربی علاقے تل الہوا میں ہفتے کی دوپہر ایک ایسی گاڑی پر کیا گیا جو بے گھر فلسطینیوں میں کھانا تقسیم کرنے کے لیے لے جا رہی تھی۔ حملے میں دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔ حماس نے اسرائیلی حملے کو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ثالث ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو معاہدے کی پاسداری کا پابند بنائیں۔حماس کا مطالبہ ہے کہ شہریوں اور امدادی کارکنوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور شہریوںں خوراک اور انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی ممکن بنائی جائے۔مزید برآں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر عملی اقدامات کیے جائیں اور شہری سرگرمیوں کو نشانہ بنانے کے واقعات روکے جائیں

Faisal Bukhari

Recent Posts

قطر اور جرمنی کا ایران سے حوثیوں کی حمایت ختم کرنے اور جوہری شفافیت بڑھانے کا مطالبہ

پاکستان نیوز پوائنٹ یہ مشترکہ بیان قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی…

38 seconds ago

لیبیا کے بنغازی بحری اڈے پر اسلحہ ڈپو میں بڑا دھماکہ

پاکستان نیوز پوائنٹ لیبیا کے شہر بنغازی میں بحری فوجی اڈے پر واقع اسلحہ کے…

5 minutes ago

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 12 بلوں کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بارہ بلوں کی منظوری دے دی۔ایوانِ…

24 hours ago

حوثی ملیشیا کے حملے ناقابل قبول سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض کے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثیوں…

24 hours ago

امریکا ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے…

1 day ago

الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے مصدق ملک

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے کہا ہے کہ…

1 day ago