پاکستان نیوز پوائنٹ
فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی حقیقی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔فچ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان کے بینک کاروباری حجم بڑھانے کے بہتر مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کیونکہ معاشی دباو کم، کاروباری حالات بہتر اور پاکستان کا قرض منظرنامہ مضبوط ہوا ہے۔پاکستان کی معاشی بحالی مشکل دور اور بلند افراط زر کے بعد آئی ہے جس سے حقیقی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد ہو جائے گی۔ نجی شعبے کی قرضوں کی طلب بڑھے گی۔بینکوں کی بڑی سرمایہ کاری حکومتی سیکیورٹیز میں ہے، بینکوں نے ریاستی اداروں کو بڑے قرض فراہم کر رکھے ہیں۔فچ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق مشکل حالات میں بینکوں کی کارکردگی بہتر رہی ہے، بینکوں کے غیرفعال قرضوں کا تناسب 7.6فیصد سے کم ہوکر 7.1فیصد ہوا ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…