پاکستان نیوز پوائنٹ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی تصویر جاری کی۔سعودی وزیر دفاع نے فیلڈ مارشل سے ملاقات کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے مکہ معاہدے میں شامل ممالک کے سربراہانِ افواج کے اجلاس کے نتائج کو سراہا، اس دوران سعودیہ میں شہری اور اقتصادی تنصیبات پر حملوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔سعودی وزیردفاع نے کہا کہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے…