اردو نیوز اپڈیٹس

فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنے ٹیکسز عائد ہیں؟ ہوشربا انکشاف

پاکستان نیوز پوائنٹ
رپورٹ کے مطابق فی لیٹر قیمت میں اضافے کا بڑا حصہ مختلف اقسام کے چارجز اور لیویز پر مشتمل ہے۔ یکم جولائی 2025 سے ڈیزل 10 روپے 39 پیسے مہنگا کردیا گیا ہے۔ ایک لیٹر ڈیزل 262.59 سے بڑھ کر 272.98روپے تک پہنچ گیا ہے۔ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 177 روپے 24 پیسے ہے، ایک لیٹر ڈیزل پر پٹرولیم لیوی کی مد میں 74روپے 51پیسے کی وصولی جاری، ایک لیٹر ڈیزل پر نیا ٹیکس کاربن لیوی 2روپے 50پیسے عائد کیا گیا ہے، ڈیزل فی لیٹر پر آئل مارکیٹنگ مارجن 8روپے وصول کیاجارہا ہے۔ ڈیزل پر ان لینڈ فریٹ چارجز کی مد میں 2روپے 9پیسے کی وصولی, فی لیٹر ڈیزل پر پٹرول پمپ ڈیلرز مارجن 8 روپے 64پیسے مقرر, پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس صفر ،کاربن لیوی کی مد میں 77روپے 1پیسے کی وصولی, آئی ایس ای ایم ،او ایم سی ،ڈیلرز مارجن ملا کر 18 روپے 73 پیسے فی لیٹر وصولی جاری ہے۔ دوسری جانب رپورٹ کے مطابق یکم جولائی 2025 سے ایک لیٹر پٹرول 8 روپے 36 پیسے مہنگا کیا گیا ، فی لیٹر پٹرول 3.20 فیصد مہنگا ہوا ،پٹرول کی ایکس ریفائری قیمت 165روپے 30 پیسے مقرر ہے۔ ایک لیٹر پٹرول پر پیٹرولیم لیوی کی مد میں 75 روپے 52 پیسے کی وصولی، ایک لیٹر پٹرول پر نیا ٹیکس کاربن لیوی 2 روپے 50 پیسے عائد کردیا گیا ہے، پٹرول پر فی لیٹر ان لینڈ فریٹ چارج 6.96 روپے وصول کیا جارہا ہے، پٹرول پر فی لیٹر آئل مارکیٹنگ مارجن 7روپے 87 پیسے مقرر، پٹرول پمپس کا ڈیلرز مارجن فی لیٹر 8روپے 64 پیسے مقرر، پٹرول پر سیلز ٹیکس صفر ،کاربن لیوی کی مد میں 78روپے 2پیسے کی وصولی اور آئی ایس ای ایم ،او ایم سی ،ڈیلرز مارجن ملا کر 23 روپے 47 پیسے فی لیٹر وصولی کی جا رہی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ صدر نے منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…

11 hours ago

کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی پانی سر سے اوپر جا چکا اب یہ فیصلے کا وقت ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…

11 hours ago

امن و امان کیلیے سہیل آفریدی سمیت جس کی ضرورت ہوئی حفاظتی تحویل میں لیں گے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…

11 hours ago

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…

11 hours ago

وفاق نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے 11 رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…

11 hours ago

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج ہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…

11 hours ago