پاکستان نیوز پوائنٹ
چینی انفلوئنسر کے چہرے سے بیوٹی فلٹر ہٹ جانے پر ان کے ڈیڑھ لاکھ فالوورز نے انہیں ان فالو کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مذکورہ خاتون سوشل میڈیا پر لائیو اسٹریمنگ میں مصروف تھیں کہ اس دوران ان کے چہرے سے بیوٹی فلٹر ہٹ گیا جس پرصارفین حیران رہ گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق خاتون کی جانب سے چہرے پر اس قدر فلٹر استعمال کرنے پر ان کے فالوورز نے انہیں ان فالو کیا۔سوشل میڈیا پر 4 سیکنڈ کی یہ ویڈیو کچھ ہی گھنٹوں میں دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ چین میں سوشل میڈیا پر یہ ٹرینڈ کافی مقبول ہے کہ انفلوئنسرز لائیو اسٹریمنگ کرتے ہیں اور اس دوران وہ اپنے مداحوں کے کمنٹس اور ان کے سوالات کا جواب دیتے ہیں۔ناصرف چین بلکہ دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین میں لائیو اسٹریمنگ انتہائی مقبول ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا میں بانی پی ٹی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ افغانستان میں نئی فضائی کارروائی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں امن کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے…
پاکستان نیوز پوائنٹ کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ایک رہائشی عمارت میں سلنڈر دھماکے…