اردو نیوز اپڈیٹس

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جمعرات کے روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے ہو گئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں چھ ہزار 773 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت چار لاکھ 49 ہزار 212 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 70 ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی اونس سونا 5 ہزار 12 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔
دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 358 روپے اضافے سے 8 ہزار 404 روپے ہو گئی ہے۔مقامی مارکیٹ میں 10 گرام چاندی 307 روپے مہنگی ہو کر 7 ہزار 205 روپے میں فروخت ہو رہی ہے جب کہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 79 اعشاریہ 20 ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان ترکیے اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ تینوں ملکوں کےمفاد میں ہے وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مشترکہ…

9 hours ago

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ہنگو میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران کیپٹن حمزہ اکرم کی شہادت پر اظہارِ افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ…

9 hours ago

محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ وطن عزیز کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہداء اور شجاعت و…

9 hours ago

مریم نواز کا صفائی نظام میں سخت مانیٹرنگ کا حکم مزید بہتر بنانے کا ہدف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کو صوبہ بھر…

9 hours ago

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری…

9 hours ago

ہنگو میں فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک بہادری سے لڑتے ہوئے کیپٹن شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ…

9 hours ago