پاکستان نیوز پوائنٹ
مالاکنڈ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور سسر سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مالا کنڈ کے علاقے ڈھیری جولگرام کنڈ میں پیش آیا جہاں ملزم کی فائرنگ سے اس کی بیوی اور سسر سمیت 5 افراد جاں بحق ہق گئے جبکہ ملزم واقعے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، ملزم نے سسر کے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کی بیوی اور سسر سمیت پانچ جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے مقتولین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اورکزئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ سینیٹ کا اجلاس جڑواں شہروں کے راستے بند ہونے اور ارکان کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر ضلع اورکزئی کے علاقے جمال…
پاکستان نیوز پوائنٹ پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں فوری دفعہ 144 نافذ کردی ۔…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسلام آباد کے داخلی راستے مختلف مقامات سے بند ہونے کی وجہ…