پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مزدوروں کے عالمی دن پر محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی،محنت کش رزق حلال کما کر معیشت کو مضبوط کرتے ہیں تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر مزدور، کاریگر ،محنت کش کو سلام پیش کرتا ہوں،یکم مئی قربانی، ہمت اور جہدوجہد کا روشن باب ہے،ہم مزدوروں کے ساتھ کھڑے ہیں، نہ صرف آج بلکہ ہر دن،محنت کش رزق حلال کما کر معیشت کو مضبوط کرتے ہیں۔ اُنہوں مزید کہا کہ ہم ملک کی تعمیروترقی میں محنت کشوں کی جدوجہد کو خراج تحسین کرتا ہوں،تیز رفتار وپائیدار ترقی محنتی ،پرعزم افرادی قوت کی وجہ سے ممکن ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…
پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…