اردو نیوز اپڈیٹس

معرکہ حق وزیراعظم کی بھارت طیاروں کو تباہ کرنے والے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے معرکہ حق میں دفاع وطن کے دوران بھارتی طیاروں کو تباہ کرکے پاکستان کی فضائی برتری قائم کرنے والے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات کیلئے کامرہ ائیربیس کا دورہ کیا وزیرِ اعظم نے اکیسویں صدی کی سب سے طویل فضائی جھڑپوں میں سے ایک میں دشمن کی برتری کی خوش فہمی کو خاک میں ملانے والے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات کی.نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور اعلی سول و عسکری قیادت نے وزیرِ اعظم کے ہمراہ شرکت کی. وزیرِ اعظم کی بھارتی فضائی جارحیت کو ناکامی سے دوچار کرنے والے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے تاریخی گفتگو آج شام کو سامنے آئے گی

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستانی قوم نے دشمن کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا صدرِ پاکستان آصف علی زرداری

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ…

12 hours ago

پاکستانی پاسپورٹ اس وقت دنیا بھر میں سب سے کم درجے پر ہے وزیر خارجہ اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ اس…

12 hours ago

پاکستان ریلوے نے ریلوے سٹیشنوں پر عوام کو پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان صرف دفاعی میدان میں ہی ترقی نہیں کر رہا بلکہ معیشت…

12 hours ago

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان نیوز پوائنٹ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں…

12 hours ago

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ…

12 hours ago

ٹریفک پولیس نے 5بڑی خلاف ورزیوں پر مقدمات کا اندراج کرنا شروع کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ ٹریفک پولیس نے 5بڑی خلاف ورزیوں پر مقدمات کا اندراج کرنا شروع…

12 hours ago