پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہو گئی ادھر 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 972 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 93 ہزار 124 روپے ہو گیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 235 ڈالرز فی اونس ہو گیا
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ امریکا کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور روس کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ نے انسدادِ دہشت گردی، انسدادِ منشیات، سائبر کرائم، غیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکی صدر…
پاکستان نیوز پوائنٹ عراق نے واضح کیا ہے کہ اس کی سرزمین کو پڑوسی ممالک…