پاکستان نیوز پوائنٹ
اتوار کو ملک بھر میں شوال کا چاند نظر آیا۔ شوال کے چاند کی رویت اور عیدالفطر کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبد الخبیر آزاد نے کیا۔ مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق ملک بھر سے چاند نظر آنےکی شہادتیں موصول ہوئیں۔شوال کا چاند نظر آنے کے بعد ملک بھر میں عید الفطر آج مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہورہے ہیں، جس میں امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحا لی کیلئے خصوصی دعائیں بھی مانگی جائیں گی ۔میٹھی عید پر شیر خُرمے، کھیر، مٹھائیوں، کیک اور دیگر لوازمات سے مہمانوں کی تواضع بھی کی جائے گئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف 10 اپریل بروز جمعرات بیلاروس کا دورہ کریں گے۔شہباز…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان کے تحت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عوام کو آنے والے بجٹ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیلوں کے عالمی دن کے موقع پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز نے خوارج کی دراندازی کی کوشش…