سونا 4 لاکھ 31 ہزار سے بھی اوپر چاندی کی قیمت بھی آسمان پر

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 4 لاکھ 49 ہزار 236 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت9688 روپےبڑھ کر 3 لاکھ 85 ہزار 147 روپے ہوگئی۔عالمی بازارمیں سونےکی قیمت113 ڈالر اضافے سے 4268 ڈالر فی اونس ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *