سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 32 ہزار 733 روپے پر برقرار ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 654 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *