پاکستان نیوز پوائنٹ
انسداد پولیو سے متعلق اجلاس 27 اگست کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریزکو بھی اجلاس میں بلالیاگیا،اجلاس میں ستمبرکی انسدادپولیو مہم کی کامیابی کےلئے مؤثر حکمت عملی طے کی جائے گی۔ وزیراعظم اجلاس میں صوبائی حکام کو اہم ذمہ داری سونپیں گے،وفاقی وزیرصحت مصطفی کمال، سیکرٹری صحت،ڈی جی ہیلتھ شریک ہوں گے،اجلاس میں وزیراعظم کی فوکل پرسن عائشہ رضا فاروق اور کوآرڈینیٹرکیپٹن ریٹائرڈ انواربھی شریک ہوں گے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں عروج…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دورہ ایران میں اہم پیشرفت کا دعویٰ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کرپٹ افسروں کو ایس ایچ او…
پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمد ہونے والی گاڑیوں، ٹرکوں، آٹو پارٹس اور…