عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک کی عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ملک میں سونا 7100 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے کی سطح پر آگیا ہے جبکہ دس گرام سونا 6087 روہے کی اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 443 روپے ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا 71 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونا 5108 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔علاوہ زیں 374 روپے کے اضافے سے فی تولہ چاندی کی قیمت 8948 روپے ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *