پاکستان نیوز پوائنٹ
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا۔اس حوالے سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو قرض پروگرام کی اگلی قسط جاری کرنے کیلیے مشن کی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا۔آئی ایم ایف کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلیے رقم کی پہلی قسط جاری کرنے کی منظوری بھی اجلاس میں زیِر بحث آئے گی۔ذرائع کے مطابق موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلیے رقم کی منظوری ہوئی تو پاکستان کو تقریباً 70 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کیچ، بلوچستان میں دھشتگردوں کے خلاف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرداخلہ محسن نقوی نے آپریشن کے نتیجے میں 3 دہشت گردوں کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پہلگام واقعے کے بعد بھارت سائبر دہشتگردی پر اتر آیا. مختلف پاکستانی…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی بینک نے سستے قرض کے تحت پاکستان کو 10 کروڑ 80لاکھ…
پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے تربت، کیچ میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا…