اردو نیوز اپڈیٹس

وزیرتعلیم راناسکندرحیات پنجاب کےطلباکیلئےایک اوربڑی خوشخبری لئے آئے

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیرتعلیم راناسکندرحیات پنجاب کےطلباکیلئےایک اوربڑی خوشخبری لئے آئے۔ وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اب طلبافارن سکالرشپ پرڈپلومہ کیلئےجنوبی کوریاجا سکیں گے، انہوں نے کہا کہ پنجاب اورکوریاکے درمیان فنی کورسزکیلئےایم اویوکرلیاگیا ہے۔ کوریا کی نمبرون رینکنگ والی تنگوان یونیورسٹی پنجاب کے طلبا کو 2سالہ ڈپلومہ کروائے گی،طلبا کو ویلڈنگ،الیکٹریکل،آٹوموبائل انجینئرنگ،سافٹ ویئرو دیگر کورسز آفر کئے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈپلومہ کورسزمیں فوڈ،بیوٹی،سوشل ورک سمیت دیگرکورسزبھی شامل ہیں،کورین یونیورسٹی طلباکو70فیصدسکالرشپ پرڈپلومہ کورسزکروائےگی۔ کوریا میں ڈپلومہ کے دوران طلبااچھی تنخواہ پر ملازمت بھی کر سکیں گے،کورین زبان سکھانےکیلئےپنجاب کےہرضلع میں کورین لینگویج سنٹربھی بنایاجائےگا۔ رانا سکندر حیات نے کہا کہ کوریا نے پنجاب کی 20 طالبات کو مکمل سکالرشپ بھی آفر کر دی۔ کوریالاہورکالج فار ویمن اورہوم اکنامکس یونیورسٹی کی20طالبات کومکمل سپانسرکریگا

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت…

18 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا دورہ کریں گے ایرانی وزارت خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید…

18 hours ago

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 24 سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے…

18 hours ago

این آر او کی خواہش؟ طلال چوہدری کا عمران خان کی بہن کے بیان پر سخت ردعمل

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بانی پی…

18 hours ago

مہنگائی 9.66 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے حکومت فوری اقدامات کرے سینیٹر عبدالقادر

پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر کا کہنا ہے…

18 hours ago

کینیڈا امریکا کا حصہ بنے بغیر ریاست جیسے فوائد چاہتا ہے ایسا نہیں چلے گا صدر ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے…

18 hours ago