پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم پر شوال کا یہ چاند امن،ایمان،سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرمائے، دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ماہ رمضان کی روزے،نمازیں، نوافل اور عبادات قبول فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ دعا کرتی ہوں کہ عید الفطرکا چاند ہر گھر میں امن سکون اور خوشیاں لائے۔ مریم نواز نے کہا کہ دعا ہے کہ شوال المکرم میں ہر دن اور ہر رات امن وسلامتی کی ہو۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی مظلوم فلسطینیوں اورکشمیریوں کو بھی آزادی کی عیدنصیب فرمائے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے مذاہب…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام…
پاکستان نیوز پوائنٹ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں مزید دو ججز کو آئینی بینچ میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ ہنگری کی جانب سے پاکستان کے 400 طلبا کو فل اسکالر شپ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معیشت کو ڈیجیٹل نظام پر…