اردو نیوز اپڈیٹس

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکا 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا کہ ایران معاشی اور فوجی اعتبار سے انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے اور اس کی ناکہ بندی برقرار رہے گی، تاہم انتخابات سے پہلے تہران کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مثبت اور نتیجہ خیز مذاکراتجاری ہیں، تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ ادھر امریکا نے جمعرات کو ایران کے تیل مصنوعات بیرون ملک پہنچانے والے شیڈو فلیٹ کے باقی ماندہ نیٹ ورک کو نشانہ بناتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کردیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا وزیراعظم کی سعودی ائیرپورٹس پر حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی…

1 hour ago

مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…

1 hour ago

سعودی عرب پر حملے پاکستان کے لیے تشویش کا باعث ہیں ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب…

1 hour ago

فیصل کریم کنڈی کا سہیل آفریدی کو مستعفی ہونے کا مشورہ لانگ مارچ پر تنقید

پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا. لانگ…

1 hour ago

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 7 خوارج ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات…

2 hours ago

طویل جنگ کیلئےاسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے ایرانی وزارت دفاع

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے اپنے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ طویل جنگ جاری…

2 hours ago