اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں بازار حصص میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 20 ہزار 506 رہی

پاکستان نیوز پوائنٹ
پی ایس ایکس کے کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 12 ہزار 474 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 649 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3 ہزار 178 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا بازارِ حصص میں کاروباری کے ہفتے کے دوران 100 انڈیکس بلند ترین سطح ایک لاکھ 20 ہزار 506 رہی جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 17 ہزار 327 رہی۔ شیئر مارکیٹ میں اس ایک ہفتے میں 3.29 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔ شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 99 ارب 19 کروڑ 20 لاکھ روپے رہی۔ پی ایس ایکس میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 1496 پوائنٹس اضافے سے 14 ہزار 389 ارب روپے ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

دشمن کی غلامی کسی غیرت مند پاکستانی کو قبول نہیں صدر آصف زرداری

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستانآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دشمن کی…

19 hours ago

بھارتی جارحیت پر ترکیہ کی حمایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اظہار تشکر

پاکستان نیوز پوائنٹ بھارتی جارحیت پر ترکیہ کی حمایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز…

19 hours ago

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دشمن اب کسی بھی مس ایڈونچر سے قبل سو بار سوچے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دشمن اب کسی بھی…

19 hours ago

پاکستان نے جن طالبان کیلئے الزامات برداشت کیے آج وہی اسرائیل اور ہندوستان کیساتھ کھڑے ہیں

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن طالبان…

19 hours ago

نائیجیریا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر واپس کرکے آئی ایم ایف کے قرض سے آزاد ملک بن گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ نائیجیریا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے حاصل کردہ 3 ارب…

20 hours ago