پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی پر بریفنگ دی جائے گی، آئی ایم ایف کو چینی کا شعبہ ڈی ریگولیٹ نہ کرنے کی وجوہات،کرنٹ اکاؤنٹ خسارے، پرائمری سرپلس صورتحال، غیرملکی زرمبادلہ اور شرح تبادلہ سے آگاہ کیا جائےگاآئی ایم ایف اورایف بی آرکے مذاکرات میں ٹیکس نیٹ بڑھانے اور اصلاحات پربات ہوگی۔نیب اور ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے اقدامات سے آگاہ کرے گا۔وزارت توانائی کی جانب سے گردشی قرض اور اصلاحات پربریفنگ دی جائے گی، صوبوں سے ٹیکس اورنان ٹیکس ریونیووصولی بہتر بنانے کے اقدامات پر بات ہو گی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…
پاکستان نیوز پوائنٹ دنیا بھر میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں اضافہ ہو گیا…
پاکستان نیوز پوائنٹ واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ ایپ کو مکمل ری ڈیزائن کیا…
پاکستان نیوز پوائنٹ گوگل میپس میں ڈرائیورز کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرایا گیا…