پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی ہوئی ہے.جس کے بعد فی تولہ سونے کے نرخ 1800 کم ہوگئے۔آل پاکستان صرافہ اور جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح 10 گرام سونا 1543 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 840 روپے کا ہوگیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ بابائے قوم، بانی پاکستان، قائداعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم مسلح افواج میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک طریقے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بابائے قوم، بانی پاکستان، قائداعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب نے سکھ برادری کو بائیک پر ہیلمٹ پہننے کے قانون…