اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان کا سب سے بڑا خدمت مرکز کراچی میں قائم ہوگا محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر وزارت داخلہ کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا خدمت مرکز کراچی میں قائم ہوگا، گرینڈ خدمت مرکز میں وزارت داخلہ کے تمام اداروں کے کاؤنٹرز ہوں گےمحسن نقوی نے کہا کہ شہریوں کو ایک چھت تلے پاسپورٹ، شناختی کارڈ و دیگر سہولتیں ملیں گی۔ اس حوالے سے ان کے ترجمان نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ نے 10 روز میں خدمت مرکز کا ماسٹر پلان طلب کر لیا ہے اور کہا ہے کہ ماسٹر پلان تمام ضروری تقاضوں کو مدنظر رکھ کر تیار کیا جائے گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا وزیر اعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حالیہ برسوں…

48 minutes ago

دکانداروں کے لیے رجسٹریشن کے علاوہ کوئی آپشن نہیں غیر رجسٹرڈ دکانداروں کے خلاف ایکشن ہوگا بلال اظہر کیانی

پاکستان نیوز پوائنٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…

55 minutes ago

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق پنجاب اسمبلی کی…

1 hour ago

میر علی میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے علاقے میرعلی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے…

1 hour ago

ایران کی صورتحال بہت خراب ہے نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں صدر ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال بہت…

1 hour ago

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کو امریکا کی جانب سے پیش…

1 hour ago