پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان کا 79واں یوم آزادی،کور کمانڈر کراچی نے مزارقائد پرحاضری دی کورکمانڈر کراچی نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو زبردست خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا۔ ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
