پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجاب حکومت کا گھر گھر بائیو میٹرک سروے پروگرام، ایک ارب روپے مالیت سے 10 ہزار بائیو میٹرک ٹیبلٹس خریدے گی حکام کے مطابق پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ اینڈرائیڈ ٹیبلیٹس کی خرید رہا ہے ،ٹیبلیٹس کی خریداری کیلئے جلد کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا جائے گا۔ سروے سے حکومت مستحق افراد کی ڈیجیٹل سسٹم سے نشاہدہی ،تصدیق کرے گی، حکومت عوام کے سماجی و معاشی ڈیٹا کے درست اندراج کیلئےٹیبلٹ خریدے گی۔ پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری کےتحت گھر گھر سروے شروع ہو گا، سروے کا مقصد مستحق خاندانوں کو فلاحی سکیموں کے تحت سبسڈی فراہم کرنا ہے۔ فیلڈ ٹیمیں ٹیبلٹس کے ذریعے گھر گھر جا کر خاندانوں کا تصدیق شدہ ڈیٹا جمع کریں گی، ڈیجیٹل سسٹم سے مستحق افراد کی درست نشاندہی ہو سکے گی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا یوم ولادت…
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم نے وفاقی…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پمز ہسپتال…
پاکستان نیوز پوائنٹ سانحہ پمز ، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خود کو احتساب…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت…