پاکستان نیوز پوائنٹ
چاند دیکھنے کے لیے اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں ہوا۔ اجلاس میں وزرات مذہبی امور ،وزرات موسمیات کے حکام بھی شریک ہوئے، جبکہ وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور سپارکو کے حکام ٹیکنیکل معاونت فراہم کیں۔ چیئرمین روئت ہلال کمیٹی ڈاکٹر عبدالخبیر آزاد کی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ عید الفطر یکم شوال 1446 ہجری 31 مارچ بروز سوموار ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کے اکثر وبیشتر مقامات پر مطلع صاف رہا، کچھ مقامات پر مطلعِ ابر آلود رہا ۔ لاہو، قصور، اسلام آباد اور بہاولپور میں چاند نظر آگیا ۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے کے زیر التوا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اڑان پاکستان کی تقریب سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں سویلینز…
پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے سوات میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 4 خارجی دہشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ کمشنر کراچی نے آٹے کے بعد نان اور چپاتی کی قیمتیں بھی…