پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم پر شوال کا یہ چاند امن،ایمان،سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرمائے، دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ماہ رمضان کی روزے،نمازیں، نوافل اور عبادات قبول فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ دعا کرتی ہوں کہ عید الفطرکا چاند ہر گھر میں امن سکون اور خوشیاں لائے۔ مریم نواز نے کہا کہ دعا ہے کہ شوال المکرم میں ہر دن اور ہر رات امن وسلامتی کی ہو۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی مظلوم فلسطینیوں اورکشمیریوں کو بھی آزادی کی عیدنصیب فرمائے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میجر عزیز بھٹی شہید،…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشانِ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے ہوئےکہا ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی مسلح افواج نے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے میجر راجہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے سعودی عرب کی خودمختاری،علاقائی سالمیت، سلامتی اور خوشحالی کے لیے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران جنگ بہت جلد ختم…