پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 100 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 515 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 8 ہزار 470 روپے ہو گئی ۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 41 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 371 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پمز ہسپتال…
پاکستان نیوز پوائنٹ سانحہ پمز ، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خود کو احتساب…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت…
پاکستان نیوز پوائنٹ کینیڈین وزیرِ خزانہ فرانکوس فلیپ شیمپین نے کہا ہے کہ کینیڈا نے…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب ایرانی وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ عمان…
پاکستان نیوز پوائنٹ سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں عروج…