اردو نیوز اپڈیٹس

وزیراعظم کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات دوطرفہ تعلقات اور اسٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای اپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے جہاں انہوں نے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں علاقائی سکیورٹی انسداد دہشت گردی اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا دونوں جانب سے اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان اور چین ہمہ موسمی سٹریٹجک شراکت داری کو مزید تقویت دیں گے اور علاقائی و بین الاقوامی فورمز پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون بڑھائیں گے اس موقع پر چینی…

Faisal Bukhari

Recent Posts

ملک بھر میں رحمت اللعالمین خاتمُ النبیین حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا یوم ولادت…

48 minutes ago

سانحہ پمز ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی…

51 minutes ago

پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو فوری عہدے سے ہٹا دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم نے وفاقی…

55 minutes ago

جامع تحقیقات کی جائیں گی بچوں کی حفاظت ہر حال میں اولین ترجیح ہونی چاہیےاسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پمز ہسپتال…

1 hour ago

سب سے پہلے خود کو احتساب کیلیے پیش کرتا ہوں کوتاہی کے مرتکب افراد کو نہیں چھوڑیں گے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال

پاکستان نیوز پوائنٹ سانحہ پمز ، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خود کو احتساب…

1 hour ago

ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس کو روک دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت…

1 hour ago