کیپٹن کرنل شیرخان شہید کی 27 ویں برسی وزیراعظم کا خراج عقیدت

پاکستان نیوز پوائنٹ
: کیپٹن کرنل شیرخان شہیدکی 27ویں برسی پر وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ہیروکوخراج عقیدت پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ وطن عزیزکا دفاع ایک مقدس فریضہ ہے، شہدا کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گیوزیراعظم شہبازشریف نےکیپٹن کرنل شیرخان شہیدکی قربانی اوربےمثال شجاعت کوسراہتے ہوئے کہاکہ ان کی بہادری عسکری تاریخ کاایک درخشاں باب ہے،وطن کے بیٹوں کی عظیم قربانیاں ہمارے امن اورخود مختاری کی ضامن ہیں،کسی بھی خطرے کے خلاف اپنی مسلح افواج کےساتھ شانہ بشانہ کھڑےہیں۔5 جولائی 1999 کو کارگل کے محاذ پر دشمن سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی جرأت اور بہادری کو قوم کا سلام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *