ٹرمپ کے ایران جنگ سے نکلنے کے اعلان کے بعد نیتن یاہو کا جنگ بندی سے متعلق اہم اشارہ

پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خطے میں جنگ بندی سے متعلق اہم اشاراسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنگ رکنے کے امکان کے لیے…

وٹکوف کے براہ راست پیغامات موصول ہو رہے ہیں تاہم باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے ایرانی وزیر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ ایران صرف جنگ بندی نہیں چاہتا بلکہ اس جنگ کا مکمل اور جامع خاتمہ چاہتا ہے۔قطری نشریاتی ادارے سے…

جنگ ختم کرنےکو تیار ہیں گارنٹی دی جائے کہ تنازع دوبارہ شروع نہیں کیا جائے گا ایرانی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہےکہ ایران امریکا اور اسرائیل سے جنگ ختم کرنےکو تیار ہے لیکن ایران چاہتا ہے کہ یہ گارنٹی دی جائے کہ تنازع…

محسن نقوی نے غیرقانونی پاکستانی شہریت رکھنے والوں کونیشنل ڈیٹا بیس سے نکالنے کی ہدایت کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیرقانونی پاکستانی شہریت حاصل کرنے والوں کونیشنل ڈیٹا بیس سے نکالنے کی ہدایت کی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز…

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مقبوضہ بیت المقدس میں عبادت پر پابندیوں کی شدید مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے مقبوضہ یروشلم میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی عبادت کی آزادی پر اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔پاکستانی دفتر خارجہ کے…