اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 25 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب 12کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا

پاکستان نیوز پوائنٹ
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 25 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب 12کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ،تیس جون 2025 کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14ارب 51کروڑ ڈالر تک پہنچ گئےزرمبادلہ کے ذخائر 30 جون 2024 کو 9 ارب 39 کروڑ ڈالر پر تھے،ذخائر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں بہتری کی عکاسی کرتا ہے،منصوبہ بندی کے مطابق مالی سال کے دوران متوقع رقوم موصول ہوئیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *