شہداء ہمارا قومی سرمایہ ہیں قوم شہداء کی قربانیوں کی مقروض ہے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ
کیپٹن کرنل شیرخان شہیدکی 27ویں برسی پرصدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے قومی ہیروکوخراج عقیدت پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ وطن عزیزکا دفاع ایک مقدس فریضہ ہے، شہدا کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گیصدرمملکت نےاپنےپیغام میں کہاکہ شہداءہماراقومی سرمایہ ہیں،قوم شہداءکی قربانیوں کی مقروض ہے، انہی قربانیوں نے پاکستان کےدفاع کوناقابلِ تسخیربنایا،شہیدکی لازوال قربانی ہمیشہ زندہ رہےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *